باتیں کرنا بہت آسان ہے اور طعنے دینا اس سے بھی آسان
لیکن
کاندھے پر جوان بچوں کے لاشوں کا بوجھ اٹھانا بہت مشکل کام ہے
لیکن
کاندھے پر جوان بچوں کے لاشوں کا بوجھ اٹھانا بہت مشکل کام ہے
Comments
لیکن اگر آپ باریکی سے تمام حالات کا جائزہ لیں گی تو آپ اس حقیقت کو جان جائیں گی کہ اس سب مارا ماری کے پیچھے ڈالر خور جنرلز اور کرنلز ہیں جو ڈالر کھانے کیلئے دہشتگردی کے حالات پیدا کرتے ہیں
سپاہی بیچاروں کو خود مرواتے ہیں اور پھر ہیلی کاپٹر میں جنازہ پڑھنے آ جاتے ہیں