عمران نے بشریٰ پیرنی کو صرف پیغام دینے کا کہا تھا، لیکن انہوں نے سیاست کرنا شروع کردی، بشریٰ نے پہلی بار مرکزی قیادت کو بلایا تو وہ نہیں گئے، اس کے بعد بشریٰ پیرنی نے علی امین گنڈا پور کو کہا کہ ان لوگوں کو بلاؤ، اس کے باوجود کچھ سینئر رہنماء نہیں گئے۔ بشریٰ نے 40 منٹ خطاب کرکے ہدایات بھی دیں
Comments