پٹھانوں کو کسی نے جہاد کے نام پر مروایا، کسی نے وطن کے نام پر مروایا تو کسی نے انقلاب کے نام پر مروا دیا ، پختون قوم کو بہادر ہونے کی تھپکی دے کر ہر کسی نے استعمال کیا ہے۔ اللہ جانے کب ان لوگوں کو عقل آئے گی اور استعمال ہونا بند ہوں گے۔

Comments