عالم اسلام کے سنی علماء کی سب سے بڑی تنظیم بین الاقوامی اتحاد العلماء المسلمین نے دنیا بھر کی مسلم افواج کے لیے فتوی جاری کیا ہے کہ شریعت اسلامی کی رو سے فلسطین میں عسکری مداخلت فرض عین ہے۔ جہاں جہاں دنیا میں کوئی کلمہ گو رہتا ہے اس پر جہاد فرض ہوچکا ہے❣️
Comments