#JamiatUlemaeIslam
پیپلز پارٹی ،ن لیگ کے دوستوں کو بھی فالو کریں سلجھے ھوئے سمجھدار مہذب تحریک انصاف والوں کو بھی فالو کریں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے دوستوں کو بھی فالو کریں تاکہ سیاسی امور پر ھم آہنگی اور تبادلہ خیال جاری تھے ۔
اختلاف جمہوریت کا حسن ھے اگر مہذب انداز میں ھو ورنہ دشمنی ھے
Reposted from M Tauseef Ahmed
#JamiatUlemaeIslam
ایسی بات نہیں ن لیگ والے دوست کافی سلجھے سمجھدار لوگ ھیں گالی گلوچ سے دور رھتے ھیں ۔
اسد آر چوھدری تو کہیں سے ن لیگ کا نہیں وہ ٹاوٹ ھے ۔
باقی کئی لوگ نواز شریف صاحب کی تصویر لگا کر بھی جعلی ن لیگ کا نام استعمال کرتے ھیں ۔
میرے اکثر دوست ھیں نواز شریف صاحب کی طرح شریف ھیں 😂😂

Comments