آپریشن کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔اس سے پہلے بھی پختونخواہ میں کئی آپریشن کئے گئے ہیں اور تقریبا ایک کروڑ لوگ در بدر کردئے گئے ۔ان کے مکان اور کاروبار تباہ ہو گئے لیکن نتیجہ صفر
اللہ کریں کہ یہ آپریشن کبھی آپکی بیوی بیٹی بیٹوں اور خاندان پر بھی ہو، اور ان آپریشن زدہ افراد کی طرح آپکا خاندان بھی افلاس اور قتل کا شکار ہو ، یہ میری آپ کے لیے تمنا بھی ہے اور بد دعا بھی
ذرا یہ بتاؤ کہ آپکا فل سپورٹڈ جیش محمد کا پنجاب بہاولپور میں کیا کام؟
ذرا آپ پاکستان میں وسائل کی تقسیم کا جائزہ لے لیں جو ان بغاوتوں کی وجہ ہے
ذرا بلوچستان کے بارے میں ملعون مشرف کی متکبرانہ باتیں سن لیں جو ایک امن پسند کو بھی باغی بنارہا ہے
آج کا باغی بے تعلیم نہیں بلکہ تعلیم یافتہ طبقہ ہی ہے۔
بالکل بھی نہیں، مگر لوگوں کو آپریشن کے نام پر در بدر بھی نہیں کرنا چاہئے، ہم عالمی قوانین کو فالو کرتے ہوئے آپریشن کریں، متاثرین کے لیے متبادل سسٹم کا انتظام کریں۔ یہاں کا آپریشن لوٹ ماری کا نام ہے۔ دہشتگردی پنجاب سے پورے پاکستان میں سپلائی ہورہی ہے مگر وہاں تو امن و امان زنا کا اڈہ تو اسلام آباد۔۔۔
اگر دہشت گردی پنجاب سے ہو رہی ہے تو سندھ میں کیوں نہیں ہو رہی اور اگر ایسا ہے تو ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو کون سپورٹ کر رہا ہے اور اگر ایسا ہی ہے تو سارے دہشت گرد بھاگ کر پنجاب کی بجاے افغانستان کیوں جاتے ہیں۔ سب سے بڑے دہشت گرد افغان طالبان ہیں
تو آپکا بارڈر اتنا کمزور کیوں ہے؟
آپکی انٹیلیجنس جو بجٹ کا آدھو آدھ ہڑپ کررہی ہے کیوں سورہی ہے؟
ٹی ٹی پی کا کوئی وجود نہیں ہے وہ وہاں کی عوام ہے۔
بی ایل اے کو پنجاب پی سپورٹ کررہی ہے
ملک میں فساد کا جڑ پنجاب ہے اول اسکی اصلاح ہونی چاہئے۔
پاکستان کی بد قسمتی یہ ہے کہ اس کا بارڈر اپنی ماؤں اور بہنوں کا سودا کرنے والی نمک حرام قوم افغانستان سے ملتا ہے جو پاکستان میں دہشت گردی کی سر پرستی کرتے ہیں۔ بارڈر کی دیکھ بھال اتنی آسان نہیں ہے۔ اتنا لمبا بارڈر وہ بھی پہاڑی علاقہ۔ امریکا جیسا ملک بھی میکسیکو کے ساتھ اپنی سرحد بند نہیں کر سکا
Comments