بریکنگ 🚨
پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کیخلاف محسن نقوی نے تیاری پکڑ لی
مظاہرین کے شناختی کارڈ بلاک کیےجائیں
پاسپورٹ منسوخ کیے جائیںگے
احتجاج میں شریک طالبعلموں کے تعلیمی اسناد منسوخ اور تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں ملیں گے۔احتجاج کرنے والوں کی موبائل سمز بھی بلاک کی جائیں گی

Comments