عمران خان 9 مئی کے واقعات کے ذمہ دار قرار عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے قصور وار عمران خان کو قرار دیا سازش یا اشتعال انگیزی پر اکسانے کا کوئی معمولی کیس نہی عمران خان نے گرفتاری سے قبل سازش تیار کی جس کے بعد جلاؤ گھیراؤ کے واقعات رونما ہوئےسازش کی گواہان کے بیانات بھی ریکارڈ پر موجود ہیں
Comments
عدالت اس سے اتفاق نہیں کرتی ہر کیس اور مقدمے کے میرٹ اور جرم مختلف ہوتا ہے اس لیے اس میں وزن نہیں، تحریری فیصلہ