خاران(مانیٹرنگ ڈیسک)خاران شہر میں دھماکے اور فائرنگ،ذرائع کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل خاران شہر میں دو زور دار دھماکے اور فائرنگ کی آواز سنی گئی ذرائع کے مطابق دھماکے گواش روڑ پر واقع ایف سی چوکی کے قریب ہوئے ہیں جبکہ دھماکے کے بعد پولیس و سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی۔

Comments