پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لیے اج گنڈا سنگھ باڈر قصور میں پرچم اتارنے کی پریڈ میں شریک ھو کر 9مئئ والوں کو واضح پیغام ہے کہ ہم اس وطن کے محافظوں کے ساتھ ہیں۔اپنے وطن کے محافظوں پر فخر کریں
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ آباد
رینجرز کے جوانوں کو سلام

Comments