اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی اور جھوٹ پھیلانے والوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع
ایف ائی اے ٹیموں نے 40ملزمان کو مختلف شہروں سے گرفتار کرلیا
ملتان،لاہور،فیصل آباد،اسلام آباد، کراچی، پشاور میں 220 انکوائریاں درج
اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے 620 اکاونٹس کی نشاندہی کرلی گئی

Comments