جیسا بھی ہو مگر ایک بات ضرور ہو کہ ملک کی معیشت اور معاشرت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ کسی بھی طرح سے نرمی نہ برتی جائیں ان کے ساتھ آئین و قانون کے تحت بات کی جائے ان کے کرتوتوں کی سزا کسی صورت بھی معاف نہ کی جائے انہیں ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے
Comments