میں کونسی ٹویٹس کرتا ہوں:
بیشتر سیاسی
ہلکی پھلکی مزاح کی
معلوماتی
ذاتی یا فیملی کی
میں کونسی ٹویٹس نہیں کرتا:
السلام علیکم والی
قرآنی آیات و احادیث کی
کسی دوسرے ٹویپ کی تضحیک کی
کاپی پیسٹ والی
گالیوں والی
فرقہ ورانہ اور لسانیت والی
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
Comments
آداب 🙏🙏