آج جمعے کا با برکت دن ہے۔۔۔
سورۃ الکہف کی تلاوت اور درود شریف کا ورد کرنا نہ بھولیے گا۔
اپنی خصوصی دعاؤں میں اہل فلسطین ,مجاھدین اور تمام امت مسلمہ کو کو یاد رکھیے گا❣️

Comments