‏بشری بی بی نے عمران خان کے ننگے پاوں سعودی عرب جانے کا جو واقعہ سنایا اسکی تاریخ 11 جون 2018 ہے۔

اگر اب یہ بہانہ بناتے ہیں کہ بشری بی بی کا مطلب سعودی عرب نہیں تھا تو پھر امریکی صدر اس وقت ڈانلڈ ٹرمپ تھا۔

ایسے مسلے میں پھنسے ہیں کہ نا اگلا جائے گا نا نگلا جائے گا 😉😂

Comments