ڈی چوک اسلام آباد میں شہید ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی اجتماعی غائبانہ نماز جنازہ آج بروز جمعہ بوقت عصر 4 بجے خیبرپختونخوا اسمبلی گیٹ خیبر روڈ پر ادا کی جائے گی۔

عرفان سلیم صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور
Post image

Comments