یہ سب کچھ اسلئے کیا جارہا ہے کیونکہ انکو پتہ چل گیا ہے کہ ملک چل پڑا ہے، انکو تکلیف اس بات کی ہے جو مہنگائی 38 فیصد پر تھی وہ 5 فیصد سے نیچے آگئی ہے جو اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے، روٹی کی قیمت کم ہوگئی ہے، معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
@thursdaytimes.com

Comments