پی ٹی آئی میں شامل جتنے بھی وکلاء حضرات ہیں وہ سب مل کر اور سیاسی قیادت کو بھی شامل کرکے سپریم کورٹ اور تمام صوبوں اور اسلام آباد کی ہائی کورٹس میں عمران خان صاحب کی حفاظت کے لئے پٹیشن دائر کریں اور جان کی حفاظت کو یقینی بنوایا جائے. یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے
Comments