دنیا میں پاکستان کے بعد اگر کسی دوسرے ملک میں پاکستانی آباد ہیں وہ سعودی عرب ہے 2.8ملین پاکستانی یہاں رہتے ہیں ہربندہ اپنے خاندان کا کفیل ہے۔ سالانہ 7 ارب ڈالر کے قریب یہاں سے پاکستان بھیجا جاتا ہے۔جو دنیا میں اورسیز پاکستانیوں کے تمام ممالک میں سب سے بڑا نمبر ہے۔پاکستانیوں کا دوسرا گھر سعودی عرب ہے

Comments