میرے عزیز دعویٰ تو آپ لوگوں نے کیا تھا۔ جب میری خان آئے گئی 200 ارب ڈالر لائے گئی 100 ارب آئی ایم ایف کے منہ پر مارے گئ میرا خان صاحب آئے گئی۔ یہ مراد سعید صاحب کا دعوی تھا۔ شجاع بھائی 😂 مانا کہ پی ٹی آئی سپورٹر ہیں کچھ تیاری کرکے آیا کریں۔ شب بخیر 😂
Reposted from
𝑺𝑯𝑼𝑱𝑱𝑨 𝑩𝑯𝑨𝑻𝑻𝑰𓀀شُجاع بھٹّی
میرے پیارے بھائی وہ دعوی کر رہے ہیں جو ہوا نہیں دعوی تو وہ100 ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ لانے کی بھی کر رہے تھے۔100 ارب ڈالر یو اے ای انویسٹ کرے گا 50 ارب ڈالر سعودی عرب انویسٹ کرے گا وغیرہ وغیرہ۔دعوی تو اپ بھی کر رہے ہیں وغیرہ وغیرہ میں اپنی بات پر قائم ہوں 1960 والی۔وہی للے ترلے۔تباہی ملک برباد کر دیا
Comments
شب بخیر