استغفراللہ! حواسوں میں ہیں آپ؟ ہم تو خاک پا کا 'خ' بھی کہنے کے لائق نہیں۔ نہ طرز حکمرانی پر کوئی بیاں، نہ ملک میں جاری غنڈہ گردی، فسطائیت کے لیے کوئی فتویٰ، بس سود کو میٹھی گولی میں لپیٹ کر اسلامی بینک کا نام دلوا لیں آپ لوگوں سے۔ مذہب کا ہی مذاق بنا ڈالا۔ سائرہ بانو
Comments
اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟