سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام اباد نے توشہ خانہ ٹو میں عمران خان اور بشر ی بی بی پر فرد جرم عائد کر دی۔ اس کیس کی ابتدائی تحقیقات نیب نے کی تھیں۔ نیب ترامیم کی روشنی میں یہ کیس ایف ائی اے کو منتقل کر دیا گیا تھا
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
Comments