دھواں چھوڑتی کوئی بھی گاڑی اب کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ پائے گی. سموگ اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی نگرانی سیف سٹی کیمروں سے کرنے کا فیصلہ
#PMLN
#PMLN
Comments