پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ 6 جنوری کو بانی پی ٹی آئی کو سزا سنا دی جائے تو بھی مذاکرات جاری رہیں گے۔

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال پر کہاکہ ڈھیل نہیں مانگ رہے نہ
Post image

Comments