میرے نزدیک پاکستان کی بدحالی کی وجہ عوام خود ہے۔ عوام کبھی بھی اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہی نہیں ہوئی۔سیاستدان ،فوج ،ادارے حسبِ ضرورت ان کا استعمال کرتے رہے اور یہ ہوتے رہے۔عوام نے کبھی اپنے لیڈر کو احتساب کے دائرے میں کھڑا کرنے کی جرآت ہی نہیں کی۔کبھی سوال کیا ہی نہیں کے جو وعدے آپ نے کیے تھے وہ کیا ہوۓ
Comments