جب پولیس اور رینجرز پر ڈائریکٹ گولیاں چلائی جائینگی تو وہ آگے سے کیا پھولوں کےہار ڈالیں گے۔ پولیس والوں کو سختی سے منع کیا گیا تھا کہ کوئی گولی نہیں چلائے گا اور انہوں نے ڈائریکٹ گولیاں مارے جانے کے باجود صبر کا مظاہرہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب
Post image

Comments