‏شاہد خاقان عباسی!

30 سال ن لیگی رہے،
6 بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے،

30 سالوں میں مری اپنے آباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی،

اب انقلابی بن چکے ہیں اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلٸے
گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں 🙆😊

Comments