‏اسلامآباد میں دما دم مست قلندر ھوگا
اڈیالہ جیل کی دیواروں ٹوٹ جائیں گی نیازی شان و شوکت کے ساتھ جیل سے باھر اک فاتحانہ تقریر کے بعد جلوس کی شکل میں وزیراعظم ھاوس جائیں گے۔ وھاں شہباز شریف استقبال کرنے کے بعد اپنی کرسی نیازی کے حوالے کر کے گھر چلا جائے گا۔

پھر آنکھ کھل گئی

Comments