بائیں بازو کی سیاست آسان راستہ نہیں ہے کیونکہ اس میں مقابلہ طاقتور، بااختیار اور غاصب قوتوں کے نمائیندوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ان قوتوں کے پاس وسائل بھی ہوتے ہیں، طاقت بھی ہوتی ہے اور اختیار بھی۔ بائیں بازو کی سیاست میں راستہ دشوار گزار اور طویل تو ضرور ہوتا ہے لیکن درست راستہ یہی ہے۔۔۔
Comments