فی الحال تو بلیو اسکائی Peaceful پلیس ہے،پلیز اسے ایکس ٹویٹر کی طرح لڑائی جھگڑوں ، objectionable content اور toxicity والا پلیٹ فارم بنانے سے گریز کریں۔ یہاں پر آپس میں محبتیں بانٹیں۔ نفرت صرف عمران خان کیلئے رکھیں۔😆

Comments