ہمارے پاس سردیوں کی سوغات غذائیت سے بھرپور دریا ستلج کی مچھلی دستیاب ہوتی ہے۔
مچھلی کی اقسام
کالا رہو
گلفام
سول
شنگھاری
ملہی
کھگا
لائیو مچھلی پکڑنے کی سہولت موجود ہے۔
اصلی دریا کی مچھلی کی گارنٹی دیں گے۔
کم از کم ایک ہفتہ پہلے آرڈر کریں
#seafood #fishing
#livefishing #viralfood

Comments