اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات
ملاقات میں نائب وزیر اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی بھی شرکت
ملاقات میں نائب وزیر اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی بھی شرکت
Comments
وزیرِ اعظم نے صدر آصف علی زرداری کی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
صدر مملکت اور وزیرِ اعظم کا ملکی ترقی کیلئے مل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ
صدر مملکت اور وزیر اعظم کی پارلیمنٹ میں قانون سازی کے امور پر بھی بات چیت
صدر مملکت نے وزیرِ اعظم کو ملکی ترقی اور استحکام کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی