کسی کو ملک دشمن ڈیکلیئر کرنا کسی کو محبِ وطن ڈیکلیئر کرنا یہ ایک طاقتور مراکز کے پاس یہ سرٹیفکیٹ ہے کون محبِ وطن ہے،کون محبِ وطن نہیں لیکن اس پر ہم یقین نہیں رکھتے حافظ حمد اللہ صاحب 💯✌️🔥

Comments