پیرنی نے حکم دیا ہے کہ ہر ایم این اے دس ہزار بندے لائے آپ حساب کتاب کریں کہ دس ہزار بندہ لانے کے لیے کتنی ٹرانسپورٹ چاہیے

‏⬅️ عام بس (50 سیٹیں):

‏10,000 ÷ 50 = 200 بسیں

‏⬅️ منی بس (25 سیٹیں):

‏10,000 ÷ 25 = 400 بسیں

‏⬅️ بڑی کوچ (60 سیٹیں):

‏10,000 ÷ 60 = 167 بسیں

‏200 × 50,000 = 1 کروڑ روپے۔

Comments