24 نومبر 2024ء کو ریاست پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کے ایڈونچر کی اجازت نہیں دی جانا چاہیئے۔ ایسی جسارت کرنے والوں کا موقع پر ہی قلع قمع درکار ہے۔

Comments