‏اب واضح ہوچُکا ہے کہ یہ (حکومت) مُجھے چوبیس نومبر سے پہلے رہا نہیں کرینگے- عمران خان

‏(چوبیس نومبر ہی کیوں؟ کیا جنرل فیض کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ ہوگا یا چوبیس نومبر کی تاریخ بھی پیرنی نے مہاتما کو دی کہ اگر اس تاریخ تک باہر نہیں نکلے تو تمہارا کُریا کرم جیل ہی میں ہوگا)

Comments