"سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، تمہاری نافرمانی کی ایسی کی تیسی پھیر چکے ہیں ،تم بچپن سے نافرمان تھے ،تم ماں باپ کے بھی نافرمان تھے ،تم خدا کے بھی نافرمان تھے ،تم بیوی کے بھی نافرمان تھے ،بچوں کے بھی نافرمان تھے ،نافرمانی تمہارے خون میں ہے"۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ
Comments