بلو سکائی بھی بلاک کر دیا گیا 💔

جیسے ہی یہاں پر محب وطن پاکستانیوں نے تحریک انصاف کو شکست دینے کے لیے ایک مضبوط کمیونٹی بنائی۔

حکومت نے اس کو بلاک کر دیا، مجھے کبھی کبھی لگتا ہے یہ فائر وال کا اصل فائدہ تحریک انصاف کو ہو رہا ہے۔

Comments