شیئرز فوجیوں کے اوپر گئے ہیں اور خوش آپ ہو رہی ہے کیا آپکو بھی پیسے کھلا کر خرید لیا ہے

اس میں عوام کا کتنا فائدہ ہوا ہے کیا پاکستانی عوام کو روٹی کھانے کو ملی ہے

کیا غریبوں کی غربت کم ہوئی ہے یہ سب ایک ہیں انکو اپنے بیوی بچے دکھائی دیتے ہیں

اوروں کے نہیں اسی لیے انکو DEFEND مت کریں

Comments