بانی پی ٹی آئی عمران خان پر درج مقدمات کی تفتیش، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تھانہ نیوٹاؤن کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا ہے، مقدمہ جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، پولیس سےمزاحمت، سرکاری املاک کی نقصان رسانی سمیت دیگر واقعات پر درج کیا گیا
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
Comments