میں یہ کہتا ہوں کہ مجھے لندن کس نے بھیجا؟ وہ حالات کس نے بنائے، میرے خلاف 2014 کا دھرنا کس دلوایا ؟مجھے 2017 میں سزا کس نے دی اور مجھے 2018 کے الیکشن سے باہر کس نے رکھا؟ مجھے 2018 سے 2022 تک سزائیں کس نے دلوائیں؟ آپ ہمارے پلے تو رہنے کچھ نہیں دیا گیا تھا ق لیگ بنا دی گئی تھی۔
Comments