‏اصل مسلہ یہ ہے ، پی ٹی ائی قیادت فوج کی جھوٹی باتوں میں آجاتی ہے اور ان کے خلاف بولنے کی جگہ تب تک چپ کر جاتے ہیں جب تک ان کو لارا لگایا جاتا ہے دوسری طرف علیمہ خانم اور بشرا بی بی کو پتہ ہے یہ لوگ کسی قیمت پر خان کو رہا نہیں کریں گے اس لیے انہیں ملوایا نہیں جاتا وہ باہر آکر سچ بولتی ہیں۔

Comments