کمانڈر مشوانی سے گزارش ہے کہ اپنے ہردلعزیز دوست کدو میر کو بھی #BlueSky پر اکاؤنٹ بنانے کی گزارش کریں.
بیٹا میری بات سنو،

یہاں پر اسٹبلشمنٹ اسٹبلشمنٹ کی رٹ نہیں لگانی ورنہ یہ بھی بند ہوجانا

لہذا یہاں پر اندر داخل ہونے سے پہلے جمہوریت چوکیدار کے پاس جمع کراکر آئیں

Comments