حکومت کا پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا فیصلہ اہم قدم ہے، جس کا مقصد سوشل میڈیا پر جعلی خبروں اور منفی پروپیگنڈے کا خاتمہ ہے۔ یہ اقدام ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن معلومات پھیلانے والے عناصر کی حوصلہ شکنی کرے گا۔ تاہم، اس قانون میں شفافیت، عوامی مشاورت اور آزادی اظہارِ رائے کا تحفظ یقینی بنایا جائے گ
Comments