کیا آپ نے بانی پی ٹی آئی سے ہدایات لے لی ہیں ؟ عدالت کا استفسار

براہ راست ہدایات نہیں لے سکا مگر ان ڈائریکٹلی ہدایات مل گئی ہیں، بیرسٹر علی ظفر

مجھے لیگل ٹیم سے ان ڈائریکٹ ہدایات مل گئی ہیں، بیرسٹر علی ظفر

میں اس کیس میں دلائل کا آغاز کروں گا،بیرسٹر علی ظفر
Reposted from Afaq Khan
توشہ خان ون سزاؤں کیخلاف اپیل کر سماعت کا آغاز
چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کر رہے ہیں
عمران خان کے وکیل علی ظفر پیش، نیب پراسکیوشن کی ٹیم بھی موجود

Comments