چراغ حق تھا، ہوا نے بجھا دیا لیکن
وہ روشنی جو لہو دے گئی، رہے گی سدا

قلم اٹھے گا تو لکھے گا داستان وفا
کہ خون دے کے وہ زندہ مثال چھوڑ گیا

8 رمضان المبارک یومِ شہادت
مؤرخ اسلام علامہ ضیاء الرحمن فاروقی شہید رحمہ اللہ۔۔
پیشکش
الحیدری میڈیا سیل
Post image

Comments