اپنی آنے والی نسلوں کو سکھائیے کہ کسی بڑے شہر کے اچھے ہوٹل پر بیٹھ کر شاندار کھانے کا سٹیٹس لگانے کے ساتھ ساتھ ناسازگار حالات میں پیاز کے ساتھ روٹی کو بھی اسی شان سے کھائیے اور بناکسی مایوسی کے اپنی جدوجہد اور محنت کو جاری رکھیے۔ بلاشبہ انسان کی سوچ اور اس کا کردار ہی اس کی پہچان ہے۔
Post image

Comments