بلوچستان میں انسانی حقوق کا حال یہ ہے کہ اگر ان خواتین کے والد یا بھائی دہشتگرد کیمپ میں ہوں اور معصوم شہریوں کو قتل کریں، تو یہ انہیں سپورٹ کرتی ہیں۔ مگر جب وہی والد یا بھائی اپنے گناہوں کی وجہ سے پکڑے جائیں، تو مظلوم بن کر ان کی تصاویر اٹھا لیتی ہیں۔
1 / 2
Comments
#Balochistan
#WahidKamberTheTerrorist
#ProduceWahidKambarBeforeCourt