دہشتگرد راشد حسین، جس نے کراچی قونصل خانے میں دھماکہ کروایا تھا، آج جب اسکے گھر کی خواتین نے پروپیگنڈہ احتجاج کروایا تو وہ صرف گنتی کے چند لوگوں کو ہی اکٹھا کر سکیں۔
اب تک ان خواتین نے بلوچ قوم کو چادر اور مظلومیت کی آڑ میں بیوقوف بنا کر جذباتی طور پر اکٹھا کیا ہے۔
#Balochistan
اب تک ان خواتین نے بلوچ قوم کو چادر اور مظلومیت کی آڑ میں بیوقوف بنا کر جذباتی طور پر اکٹھا کیا ہے۔
#Balochistan
1 / 2
Comments
میری پورے پاکستان، بالخصوص بلوچستان کے لوگوں سے گزارش ہے کہ ان بی وائی سی کی چند خواتین اور ان کے دہشتگردوں کو بے نقاب کرتے رہیں تاکہ پورا پاکستان ان کی حقیقت جان سکے۔