زمیاد اور تیل کی اسمگلنگ بلوچ نوجوانوں کی زندگیاں نگل رہی ہیں!!
ایک بار پھر نسیمہ میں ایرانی پیٹرول سے پل زمیاد گاڑی الٹنے سے جل کر خاک ہوگئی اور اس حادثے میں دو نوجوان زخمی اور آگ لی لپٹ کا شکار ہوئے۔
بلوچ نوجوانوں کو طبی امداد دینے کے لئے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہیں
#Balochistan

Comments